the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،14فروری(ایجنسی) ہندوستان میں تقریبا 50 سال سے رہ رہے چینی جنگی قیدی وانگ شی آخر کار اپنے ملک چین لوٹ گئے. جیانگ پہنچتے ہی ان کا استقبال گرم جوشی کے ساتھ کیا گیا. شی کے استقبال کے لئے ان کی فوجی رجمنٹ کے اعلی افسران بھی موجود تھے. 

افراد خاندان سے ملنے کے بعد دیر تک ان کی آنکھوں سے آنسو نکلتے رہے. چین کے ساتھ سال 1962 کی جنگ کے بعد سرحد پار



کر جانے پر 50 سال سے زیادہ وقت تک ہندوستان میں پھنسا رہا ایک چینی فوجی اپنے ہندوستانی خاندان کے ارکان کے ساتھ چین پہنچا جہاں اس کا شاندار استقبال کیا گیا. 


اس کا اپنے خاندان کے لوگوں سے جذباتی ملن ہوا. وانگ کون (77) نامی اس چینی فوجی کو لینے کے لئے اس کے قریبی چینی رشتہ کے علاوہ چینی وزارت خارجہ اور ہندوستانی سفارت خانے کے افسران بھی پہنچے. وانگ دہلی سے بیجنگ آنے والے طیارے میں اپنے بیٹے، بہو اور پوتی کے ساتھ آئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.